اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جاوید شیخ کو شوبز انڈسٹری میں 50 برس مکمل، ساتھی فنکاروں کے ساتھگولڈن جوبلی منانے کی تصاویر وائرل

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ انڈسٹری میں اپنی گولڈن جیوبلی منا نے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

جاوید شیخ کو پاکستان شوبز میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے 50 برس مکمل ہو چکے ہیں جس کا بھرپور جشن منایا جارہا ہے، اداکار نے اپنی آنے والی فلم کے سیٹ پر ساتھی فنکاروں کے ساتھ اپنی گولڈن جیوبلی مناتے ہوئے کیک کاٹا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

5 دہائیوں تک پاکستانی ڈرامی و فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے جاوید شیخ نے ان کہی، چیف صاحب، زندگی گلزار ہے، کبھی میں کبھی تم سمیت کئی پاکستانی جبکہ بالی ووڈ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جن میں نمستے لندن، اوم شانتی اوم سر فہرست ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے