اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکار، گلوکار و ٹی وی میزبان محسن عباس حیدر کے والد کے انتقال پر شوبز شخصیات نے ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ان کے والد انتقال کر گئے ہیں، جس پر شوبز شخصیات سمیت مداحوں نے بھی ان سے اظہار تعزیت کیا۔

محسن عباس حیدر نے والد کے انتقال کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے ابو کا انتقال ہو گیا ہے، اناللہ واناالیہ راجعون

اداکار نے والد کی تصویر شیئر نہیں کی اور نہ ہی انہوں نے والد کے انتقال سے متعلق مزید کوئی معلومات فراہم کیں۔

ان کی جانب سے والد کے انتقال کی پوسٹ شیئر کیے جانے کے بعد سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز سمیت دیگر شخصیات نے ان سے اظہار تعزیت کیا۔

مداحوں نے بھی اداکار کی پوسٹ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے والد کے انتقال پر ان کیلئے مغفرت کی دعائیں کیں۔

 

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے