اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا سرکاری آئی پی پیز سے بات کرنے کا فیصلہ

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(لاہور نیوز) حکومت نے سرکاری آئی پی پیز سے بات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سرکاری آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے گی اور ان کے ٹیرف بھی کم کیے جائیں گے، سرکاری آئی پی پیز کے ریٹرنز میں بھی کمی کی جا سکتی ہے تاکہ ان کا منافع کم ہو۔

جو آئی پی پیز نرخوں پر بات نہیں کرنا چاہتے ان کا فرانزک آڈٹ کیا جائے گا، سرکاری آئی پی پیز 18 ہزار میگاواٹ سے زائد کے ہیں۔

سرکاری آئی پی پیز میں 10 ہزار کے قریب پن بجلی کے ہیں جبکہ 4700 میگاواٹ سے زائد تھرمل اور 3600 میگاواٹ سے زائد کے نیوکلیئر پاور پلانٹس شامل ہیں۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے مذاکرات سے اگلے ماہ کے آخر تک ساڑھے 5 سے 6 روپے کا فرق پڑے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے