اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائزہ خان نے ایکٹنگ سکول جوائن کرلیا

19 Dec 2024
19 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے لندن کے ایکٹنگ سکول میں داخلہ لے لیا۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ لندن میں ایکٹنگ اکیڈمی میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں جو ان کا خواب تھا۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹس میں ایکٹنگ سیکھنے کے لیے پرجوش نظر آ رہی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ ان کی خواہش بچپن سے تھی کہ وہ یہاں تعلیم حاصل کریں اور ان کے والدین کی مدد سے آج وہ اپنی خواہش پوری کر رہی ہیں۔

اداکارہ کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے عائزہ کی اس کوشش کو سراہا اور انہیں مزید کامیابیوں کی دعائیں دیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ عائزہ خان نے 17 سال کی عمر میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا وہ اداکار دانش تیمور کی اہلیہ ہیں جن سے ان کے دو بچے بھی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے