اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کا پروازوں کی بحالی کیلئے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کو مراسلہ ارسال

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہورنیوز) پی آئی اے انتظامیہ نےبرطانیہ میں قومی ایئرلائن کی پروازوں کی بحالی کے لیےبرطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ اورسول ایوی ایشن اتھارٹی کو مراسلہ ارسال کردیا۔

سی ای اوپی آئی اے خرم مشتاق کی ہدایت پرقومی ایئرلائن کے جنرل منیجر کوالٹی اینڈ سیفٹی ایشورنس کی جانب سےبرطانیہ میں پروازوں کی بحالی کے متعلقہ مراسلہ لکھا گیا ہے۔خط کے متن کےمطابق برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کی اجازت دی جائے، پی آئی اے کی جانب سے برطانیہ میں تھرڈ کنٹری آتھورائیزیشن اجازت نامہ بھی بحال کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔

مراسلے کے مطابق پی آئی اے لندن،برمنگھم مانچسٹرمیں پروازیں آپریٹ کرے گی،اس تناظر میں یورپی ملکوں میں بحالی کے بعد پہلی پرواز 10 جنوری 2025 کو پیرس پہنچے گی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی سےایئرلائن کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔

واضح رہے کہ 4 سال قبل یورپ سمیت برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں پرپائلٹس لائسنس امتحان اسکینڈل کے بعد پابندی لگائی گئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے