پنجاب گورنمنٹ
وزیر اعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس طلب کر لیا
16 Dec 2024
16 Dec 2024
(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا، ملک بھر کی مجموعی سکیورٹی اور امن امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام اجلاس کو وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر کی سکیورٹی پر بریف کریں گے۔
