اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی میں ہونے والی انوکھی چیمپئنز گدھا گاڑی ریس سرتاج نامی گدھے نے جیت لی

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(لاہور نیوز ) شہر قائد میں ہونے والی انوکھی چیمپئنز گدھا گاڑی ریس سرتاج نامی گدھے نے جیت لی۔

چیمپئنز گدھا گاڑی ریس میں متعدد ریسر زنے حصہ لیا، ریس کا فاتح لیاقت آباد کے عارف کا گدھا سرتاج رہا،دوسری پوزیشن چٹا استاد اور تیسری پوزیشن ندیم نے حاصل کی۔ریس کے فاتح کو ٹرافی اور ایک لاکھ روپے بطور انعام دیا گیا جبکہ رنر اپ کو 50 ہزار اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والےکو 30 ہزار روپے دیئےگئے۔ریس میں حصہ لینے والے ہر ریسر کو تین تین ہزار روپے بھی دیے گئے۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے