اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(ویب ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات چلانے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔

ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت گزشتہ روز پوری ہو گئی تھی تاہم فیفا کی جانب سے اب نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 15 فروری تک توسیع کی گئی ہے۔

کمیٹی سربراہ ہارون ملک کے نام لکھی گئی ای میل میں فیفا کے نمائندے نے امید ظاہر کی ہے کہ جنوری میں کانگریس آئین میں ترمیم منظور کر  لے گی اور اس کے بعد یہ کمیٹی 15 فروری تک الیکشن کروا کر چارج منتخب نمائندوں کے حوالے کر دے گی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے ایک مرتبہ پھر انتخابات التوا کا شکار ہونے کی خبر سامنے آئی تھی۔

فیفا ہاؤس میں ایک غیر رسمی گفتگو میں چیئرمین فیفا نارملائزیشن کمیٹی اور صدر فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کا کہنا تھا کہ صدر کے انتخاب میں منتخب صوبائی صدور سمیت فیفا فٹبال سے وابستہ ہر سٹیک ہولڈرز کو برابر موقع دینے کے حق میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے