اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن رہا ہے، ٹیپ بال لیگ سے نیا ٹیلنٹ آئے گا: کامران ٹیسوری

15 Dec 2024
15 Dec 2024

(لاہورنیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ کراچی اب دوبارہ روشنیوں کا شہر بن رہا ہے۔

کے ٹی پی ایل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اپنے شہر کراچی کو کہتا ہوں ہیلو کراچی آئی لو یو، پاکستان کی عزت بقا کے لیے کام کرتے رہیں، کراچی نائٹس کے نام سے میری ٹیم اس سیزن میں کھیل رہی ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کو لوگ جاوید میانداد، ہارون رشید، صادق محمد، توصیف احمد کے نام سے جانتے ہیں، اس ٹیپ بال لیگ سے پاکستان میں نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔

ہارون رشید سابق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم نے کراچی پریمئر لیگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے کے ٹی پی ایل کے سیزن فور کا آغاز ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ٹیپ بال کرکٹ گلیوں میں ہوا کرتی تھی آج پہلے سیزن کی فائنل میچ کے ونر اور رنر اپ ٹیم کے درمیان افتتاحی میچ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے