اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر میں سرپلس اساتذہ کو فوری ٹرانسفر کرنے کا حکم

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب میں سرپلس اساتذہ کو فوری ٹرانسفر کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔

ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرنے کا اختیار سی ای اوز کو مل گیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے صوبہ بھر میں سرپلس اساتذہ کو ٹرانسفر کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

مسلسل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف بھی پیڈا ایکٹ کےتحت کارروائی کی جائےگی، سی ای او ایجوکیشن کو سکولوں کے دورے کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا کہ سیکرٹری سکولز کی بجائے ڈائریکٹ میرے حکم کی تعمیل کی جائے، سیکرٹری ایجوکیشن نے نہیں میں نے آپ کو تعینات کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے