اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جیسن گلیسپی نے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا؟آخر کار وجوہات سامنے آگئیں

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(ویب ڈیسک)ریڈ بال فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کے مستعفیٰ ہونے کی وجوہات منظر عام پر آگئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے سلیکشن کمیٹی سے باہر کیے جانے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا جبکہ تنخواہ میں اضافے کی بھی درخواست کی تھی تاہم چیئرمین پی سی بی نے اسے مسترد کردیا۔ پی سی بی نے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کو ٹیم کیساتھ مزید وقت گزارنے کو کہا تھا تاہم انہوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔

جیسن گلیسپی اور سابق وائٹ بال ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے سپورٹس اسٹاف کو شامل کرنے کی کوشش کی تھی، جس کو پی سی بی نے رد کردیا تھا اور یوں ریڈ بال فارمیٹ کے کوچ نے مستعفیٰ ہونے کی دھمکی دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے