اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ورلڈ بینک نے کراچی کیلئے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(لاہور نیوز) ورلڈبینک نے کراچی میں پانی و سیوریج سروسز میں بہتری کیلئے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

اعلامیہ کے مطابق پراجیکٹ سے کراچی میں واٹر ٹریٹمنٹ، پانی کی تقسیم، پینے کے پانی کی مقدار کو بڑھایا جائے گا، رقم کی منظوری سیکنڈ فیز کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ کے تحت دی گئی ہے۔

واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ سے مجموعی طور پر ایک کروڑ 60 لاکھ افراد مستفید ہونگے، منصوبے کے تحت کراچی میں کچی آبادی کے تقریباً 5 لاکھ افراد مستفید ہو سکیں گے۔کے ڈبلیو ایس سی پراجیکٹ سے 2030 تک 7.5 ملین افراد حفظان صحت کی سروسز حاصل کر سکیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے