اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کی قیمت میں 10سے 15 روپے فی کلو اضافہ

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(ویب ڈیسک) ملک میں چینی کی قیمت میں 10سے 15روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سٹے باز اور ذخیرہ اندوز چینی مہنگی کرنے کے لیے رواں ہفتے کے آغاز سے ہی متحرک ہوگئے جس کے نتیجے میں چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔

بڑے دکاندار ایک کلو چینی130 سے 135 روپے کلو میں دے رہے ہیں اور ایکس مل ریٹ 115 سے 125 روپے پر پہنچ گیا ہے جب کہ چھوٹے دکاندار 20 روپے اضافے کے ساتھ چینی 140 سے 150 روپے فی کلو میں فروخت کررہے ہیں۔

ڈیلرز نے دسمبر کے دوران تھوک میں چینی کی فی کلو قیمت 128 اور جنوری میں 133 روپے ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

دوسری جانب کہا جارہا ہے کہ فیوچر ٹریڈ کے نام پر جنوری میں قیمت مزید 8 روپے بڑھ سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے