اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد اخلاق نے امریکا میں کھیلنے کی پیشکش ٹھکرا دی

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(ویب ڈیسک) چیمپئنز ٹی 20 کپ میں ڈولفنز کی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد اخلاق نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں امریکا میں پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنی تمام کرکٹ پاکستان کیلئے کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں، میرا پاکستان چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

اخلاق نے کہا کہ میری کرکٹ پاکستان کے لیے ہے اور میں یہاں کھیلنا چاہتا ہوں، موجودہ دور میں فٹنس کی بہت اہمیت ہے اور میں نے ہمیشہ اچھی فٹنس کو برقرار رکھنے پر توجہ دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے