اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کے زیر اہتمام ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج سے دوبارہ آغاز

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے زیر اہتمام ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج 13 دسمبر سے دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔

پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کو 50 سے 45 اوورز میں تبدیل کر دیا گیا ہے، ٹورنامنٹ کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد کے گراؤنڈز پر کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ کا 11 واں میچ کانکرز اور چیلنجرز کے درمیان آج شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

کانکرز کو فاطمہ ثناء لیڈ کر رہی ہیں جبکہ چیلنجرز کی ٹیم عالیہ ریاض کی قیادت میں میدان میں اترے گی، اسی روز دوسرے میچ میں سٹرائیکرز اور سٹارز کی ٹیمیں مرغزار کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل ہوں گی ۔

سٹرائیکرز کی ٹیم ندا ڈار کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ سٹارز کو سدرہ امین لیڈ کر رہی ہیں، ٹورنامنٹ کا فائنل 22 دسمبر کو شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 15 لاکھ جبکہ رنر اپ ٹیم کو 10 لاکھ روپے انعامی رقم دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے