اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ سے اسرائیل کے جنگی جرائم کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہور نیوز) اسرائیل کے جنگی جرائم کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر سینیٹ سے منظور ہو گئی۔

قرار داد کے مطابق اسرائیل کی فلسطین، شام و دیگر ممالک میں کارروائیاں قابل مذمت ہیں، سینیٹ اسرائیل کے فعل کے احتساب کا مطالبہ کرتا ہے۔

متن کے مطابق سینیٹ اسرائیل کی غزہ میں بمباری صحافی، بچوں اور دیگر فلسطینیوں کے قتل کی مذمت کرتا ہے۔

قرار داد کے مطابق مسئلہ فلسطین کو عین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کیا جائے، عالمی ادارے غزہ و دیگر علاقوں میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے