12 Dec 2024
(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔
قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس 16 دسمبر 2024 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہو گا۔
اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔