اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی میں 17سال بعد نیشنل گیمزکا انعقاد اگلے سال ہوگا

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہورنیوز)سندھ حکومت نے کھیلوں کے لیے سالانہ کیلنڈر تیار کرلیا ہے اور17 سال کے بعد کراچی میں نیشنل گیمزکا انعقاد ہوگا اور اگلے سال جنوری میں بیچ گیمز بھی ہوں گے۔

محکمہ کھیل سندھ کے تحت کراچی کے ضلع جنوبی کے لیے منعقدہ بیچ سپورٹس گالہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ سندھ میں کھیلوں کے حوالے سے ٹیلنٹ کی تلاش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کھیلوں کے حوالے سے بہت بڑی تبدیلی آئے گی، سندھ حکومت نوجوانوں کو کھیل کھیلنے کے لیے محفوظ اور مناسب ماحول فراہم کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کھیلوں میں اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دے کر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ضلع جنوبی میں منعقدہ بیچ سپورٹس گالا میں والی بال، فٹ بال، ٹگ آف وار، ریس، کبڈی سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلے ہوئے، تاہم خواتین اور دیگر کھلاڑیوں نے سہولیات کی عدم فراہمی پر تحفظات کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے