اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

آؤٹ سورس ہونے والے سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہور نیوز) آؤٹ سورس ہونے والے سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا، سکولوں میں نئے سٹوڈنٹس داخل کر لئے گئے۔

ذرائع کے مطابق 5 ہزار 8 سو سکولوں میں 1 لاکھ 25 ہزار نئے سٹوڈنٹس داخل کئے گئے، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فنڈز کی کمی کو دیکھتے ہوئے مزید  نئے ایڈمیشن روک دیئے، اگلے تعلیمی سال میں مزید ایڈمیشن کی اجازت دی جائے گی۔

پرانے نظام کے تحت ان سکولوں میں انرولمنٹ میں اضافہ نہیں ہو رہا تھا، اساتذہ کی تعداد میں بھی اضافہ ہونے لگا، نئی انتظامیہ نے ایک سکول میں کم سے کم چار ٹیچرز بھرتی کر لئے، اس سے قبل ان سکولوں میں ایک یا دو ٹیچرز تھے۔

دوسری جانب آؤٹ سورسنگ کا دوسرا فیز چل رہا ہے، مزید چار ہزار سکولوں کو آؤٹ سورس کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے