اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ اور پی پی رہنماؤں کی ملاقات، ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے پر اتفاق

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں میں غیر رسمی ملاقات ہوئی، دونوں جماعتوں کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو بہتر بنانے پر اتفاق ہوا۔

ملاقات کے دوران رابطہ کمیٹیوں کی بات چیت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا، دونوں جماعتوں کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اہم قومی و سیاسی امور پر تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق ہوا۔

قمر زمان کائرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو ڈائیلاگ سے مسائل کا حل نکالنا چاہئے، ہم کسی قسم کے جبر، زیادتی اور انتقامی رویئے کے خلاف ہیں، اگر کسی نے واقعی جرم کیا ہے تو سزا تو ملنی چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کا فوج سے مذاکرات کا مطالبہ درست نہیں، فوج مذاکرات نہیں کر سکتی، اگر کرے گی تو آئین کی خلاف ورزی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے