اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا مسیحی برادری کو تنخواہیں 20 دسمبر تک ادا کرنے کا حکم

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) مسیحی برادری کی تنخواہیں ایڈوانس میں ادا کرنے کا حکم سامنے آ گیا۔

پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کو تنخواہیں 20 دسمبر تک ادا کرنے کا حکم دے دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق حاضر سروس ملازمین کی دسمبر کی تنخواہیں ایڈوانس میں ادا کی جائیں،20 دسمبر 2024 کو تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائیں۔ 

محکمہ خزانہ پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر کے متعلقہ اداروں کو ارسال کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے