اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کمشنر لاہور کا ماڈل ریڑھی بازاروں کا دورہ، ریٹ لسٹ آویزگی کو چیک کیا

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور زید بن مقصود نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت قائم ماڈل ریڑھی بازاروں کا دورہ کیا۔

کمشنر لاہور زید بن مقصود کے ہمراہ ڈی سی لاہور، سی ای او ایم سی ایل اور متعلقہ اے سیز بھی تھے، کمشنر لاہور  نے تمام دکانوں کا دورہ کیا، ایم او آر ایم سی ایل اور مارکیٹ کمیٹی افسران  نے بریفنگ دی۔

 کمشنر لاہور  نے شادمان ماڈل ریڑھی بازار اور پونچھ روڈ ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ کیا، انہوں نے صفائی، پھل و سبزیوں کے معیار، سکیورٹی، ریٹ لسٹ آویزگی و دیگر ایس او پیز کو چیک کیا۔

کمشنر لاہور  نے ماڈل بازاروں میں صارفین سے خصوصی ملاقات کی اور اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق قائم ماڈل ریڑھی بازاروں میں شہریوں و صارفین نے معیار اور قیمتوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، ماڈل ریڑھی بازاروں میں دکانداروں کو اضافی اجناس رکھنے کیلئے بھی یکساں پیمانے پر طریقہ کار اپنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے