اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز کا مطالعاتی دورہ

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلباء و طالبات نے انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز کا مطالعاتی دورہ کیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے طلباء وطالبات کو بریفنگ دی، طلباء و طالبات نے انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز کی مختلف برانچز کا وزٹ کیا، طلبہ کو سی آر او برانچ کی ورکنگ بارے بھی تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں، انسپکٹر محمد یوسف نے طلبہ کو کرائم سین اور ڈیڈ ہاؤس کا وزٹ بھی کروایا۔

اس موقع پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کا کہنا تھا ایسے معلوماتی وزٹ سے طلبہ کو پولیس ورک اور انویسٹی گیشن ٹولز کو سمجھنے میں مدد ملے گی، دورہ طالب علموں کو آگاہی کے ساتھ ساتھ کرائم کی روک تھام میں بھی مدد گار ثابت ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے