اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح؛ دائرہ کار صوبہ بھر میں بڑھائیں گے، خواجہ سلمان رفیق

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے سروسز ہسپتال میں اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح کر دیا۔

خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ اینٹی ریپ کرائسز سیل میں شواہد کا ڈیٹا اکھٹا کرنا انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا، اس اینٹی ریپ کرائسز سیل کا دائرہ کار صوبہ بھر میں بڑھائیں گے، صوبہ بھر میں اس حوالہ سے سخت قانون سازی کو یقینی بنائیں گے۔

یو ایس قونصل جنرل لاہور کرسٹن ہوکنز، پرنسپل سمز پروفیسر زوہرہ خانم نے بھی خیالات کا اظہار کیا، یو ایس قونصل جنرل لاہور کرسٹن ہوکنز، ڈپٹی کنٹری یو این ویمن جیکوئی کیٹونوٹی، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر محمد وسیم، پرنسپل سروسز انسٹی ٹیوٹ پروفیسر زوہرہ خانم، ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر عابد محمود غوری سمیت دیگر شریک ہوئے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے