اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے نیٹ ورک بحالی کی جانب گامزن، تربت کی پروازیں دوبارہ شروع

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(لاہور نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے کا نیٹ ورک بحالی کی طرف گامزن ہے، پی آئی اے کی تربت کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کر دی گئیں۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق قومی ایئر لائن نے کراچی سے تربت کے لئے پروازیں 16 دسمبر سے شیڈول میں شامل کر دی ہیں، پی آئی اے ہفتہ وار دو پروازیں پیر اور بدھ کے دن آپریٹ کرے گی۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کے تربت اور گوادر آپریشن کو ازسر نو تقویت دی جارہی ہے، پی آئی اے کی تربت کے لئے پروازوں کے آغاز سے ملکی معیشت کیلئے انتہائی اہم سی پیک کے منصوبوں کو تقویت ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے