اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب حکومت کا سکولوں کے بچوں کے مابین سٹیم مقابلے کروانے کا اعلان

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سکولوں کے بچوں کے مابین سٹیم مقابلے کروانے کا اعلان کر دیا۔

سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور میتھ کے مقابلے ہونگے، ضلعی سطح پر 18 دسمبر اور صوبائی سطح پر 24 دسمبر کو مقابلے ہونگے، ضلعی سطح پر پوزیشن ہولڈرز کو تیس، بیس اور دس ہزار روپے کیش انعام دیا جائے گا، صوبائی سطح پر ایک لاکھ، پچھتر ہزار اور پچاس ہزار روپے کیش انعام رکھا گیا ہے۔

 صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے پنجاب بھر کے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کیلئے سٹیم مقابلوں کا انعقاد انتہائی ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے