اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

غیر بینکاری مالیاتی شعبے میں اسلامی مالیات کی ترقی کا 2 سالہ سٹریٹجک ایکشن پلان منظور

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہورنیوز) غیر بینکاری مالیاتی شعبے میں اسلامی مالیات کی ترقی کا دو سالہ سٹریٹجک ایکشن پلان منظور کر لیا گیا۔

پلان کی منظوری مالیاتی شعبوں میں اسلامی مالیات کی ترقی کیلئے دی گئی، سٹریٹجک ایکشن پلان 2024 ،2026 کیلئے منظور کیا گیا، منصوبہ ایس ای سی پی کی اعلیٰ سطح کمیٹی کی جانب سے تیار کیا گیا، جس کا مقصد حالیہ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت اسلامی مالیات کیلئے ایک جامع روڈ میپ بنانا ہے۔

ایس ای سی پی اعلامیہ کے مطابق اسلامی مالیاتی نظام کے تحت 2028 تک سود کے خاتمے کو لازمی قرار دیا گیا ہے، ایکشن پلان دسمبر 2026 تک ایس ای سی پی کے تحت تمام ریگولیٹڈ شعبوں میں اسلامی مالیات کو فروغ دینے کے لیے تیار کیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق پلان کے تحت ترقی کی رفتار میں اضافہ، ریگولیٹڈ شعبوں میں اسلامی مالیات کے حصے کو بڑھانا ہے، معیار سازی کا حصول، اسلامی مالیاتی طریقوں میں مطابقت اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے