اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کا قتل: مقدمے میں نامزد دوسرا ملزم بھی گرفتار

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کے قتل کے مقدمے میں نامزد دوسرا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم حذیفہ واقعہ کے بعد فرار ہو گیا تھا، قتل کیس میں پولیس اب تک دو ملزموں کو حراست میں لے چکی ہے، دلاور اور حذیفہ پنجاب یونیورسٹی کے ہی طالبعلم ہیں، پولیس کے مطابق دونوں ملزموں سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

دوسری طرف پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی کے باعث یونیورسٹی انتظامیہ نے توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کے خلاف باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے عینی شاہدین اور فوٹیجز کی مدد سے 11 افراد کی شناخت کی، نامزد کارکنان کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے ڈسپلنری کمیٹی کو خط بھی بھیج دیا گیا۔

یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی آر میں پی سی ڈھابے کے ذکر پر تفتیش ہونا باقی ہے، یونیورسٹی انتظامیہ بغیر کسی دباؤ میں آئے بلا امتیاز واقعے میں ملوث طلبا کے خلاف کارروائی کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے