اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فارایسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی وطن واپسی

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(ویب ڈیسک) روس کے شہر سیخا لین میں ہونے والے فار ایسٹ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی 5 رکنی پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ پر ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا، اس موقع پر ڈاکٹر حافظ ظفر اقبال نے ٹیم کا استقبال کیا، کھلاڑیوں کو گلدستے پیش کئے گئے اور مبارکباد دی، دستگیر بٹ، نوح دستگیر بٹ، سجاد آمین ملک، آفتاب بٹ اور دیگر احباب گرامی استقبال کے لئے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

یاد رہے کہ پاکستان کی پانچ رکنی ٹیم  نے سیخا لین میں ہونے والے فار ایسٹ چیمپئن شپ میں ایک سلور میڈل اور دو برونز میڈلز حاصل کئے ہیں جو بہت بڑی کامیابی ہے جس میں نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیوں سے ویٹ لفٹنگ کا مستقبل روشن نظر آ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے