اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ جنوبی افریقامیں شاہین سمیت دیگر اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے پر احمد شہزاد سیخ پا

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں اہم کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈکی سلیکشن کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔

اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقا کے خلاف اعلان کردہ اسکواڈ پر سوال اُٹھایا کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں لیڈنگ اسپنر ساجد خان، اوپنر فخر زمان اور شاہین آفریدی کو کیوں بٹھایا گیا؟احمد شہزاد نے سوال اٹھایا کہ ساجد خان جس نے انگلینڈ کو پریشان کیا اور سیریز میں 19 وکٹیں لیں، سلیکٹرز نے جنوبی افریقا دورے کےلیے اسکواڈ کا حصہ ہی نہیں بنایا۔

احمد شہزاد نے فخر زمان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ آپ کس فٹنس کی بات کر رہے ہیں؟ کیا نعمان یا دیگر کھلاڑیوں نے اپنے فٹنس ٹیسٹ پاس کیے؟ آپ جھوٹ بول کر عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں۔ انہوں نے شاہین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے شاہین کو ڈراپ کرکے کیا حاصل کیا؟ ورک لوڈ مینج کو دیکھنا ٹھیک ہے لیکن انہیں کھلانا چاہیے تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے