اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

الٹرا پراسیسڈ غذائیں جسم کے کس حصے میں تکلیف کی وجہ بن سکتی ہیں؟ماہرین نے خبردار کردیا

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(ویب ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں گھٹنے کی تکلیف میں کی وجہ بن سکتی ہیں۔

ماہرین کی جانب سے کی گئی  تحقیق میں معلوم ہوا کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں سے بھرپور ڈائٹ پٹھوں کے معیار کو ورزش کے باوجود متاثر کرتی ہے۔ زانوں کے پٹھوں میں چکنائی کی زیادہ مقدار گھٹنوں میں آسٹیو آرتھرائٹس کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔

تحقیق کی مصنفہ کا کہنا تھا کہ اس تحقیق کے منفرد ہونے کی وجہ اس میں ڈائٹ کے معیار کے اثرات کی تحقیق کیا جانا ہے،بالخصوص زانوں کے پٹھوں میں چکنائی سے متعلقہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا کردار ہے جس کا ایم آر آئی کے ذریعے معائنہ کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اپنی نوعیت کی پہلی ایمیجنگ تحقیق ہے جس میں ایم آر آئی پر مبنی اسکیلیٹل مسل کوالٹی اور غذا کے معیار کے درمیان تعلق کو دیکھا گیا ہے۔

الٹرا پروسیسڈ غذائیں طویل میعاد رکھتی ہیں اور لوگوں کو اپنی جانب کھینچتی ہیں، کیوں کہ ان کا استعمال آسان ہوتا ہےجبکہ ان غذاؤں میں چینی، چکنائی، نمک اور کاربوہائیڈریٹس کا مرکب موجود ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے