اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کا نئے سال کی آمد پر کینیڈا سے آنیوالے مسافروں کو رعایت دینے کا اعلان

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(لاہورنیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے نئے سال 2025 کی آمد پر کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کو رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔

پی آئی اے نے کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کی ٹکٹس پر 10 فیصد رعایت دے دی،ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ کینیڈا سے پاکستان آنے والی ہماری پروازوں پر خصوصی طور پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کرتے ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ٹکٹ بکنگ 10 دسمبر تک کی جاسکتی ہے،خریدے گئے رعائتی ٹکٹ پر کینیڈا سے پاکستان کے لیے سفر 11 جنوری سے 20 مارچ 2025 تک کیا جاسکتا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ قومی ایئر لائن کی انتظامیہ نے ٹکٹوں میں رعایت کا اعلان کینیڈا میں رہنے والے ہم وطنوں کے لیے نئے سال کا تحفہ دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے