اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل قذافی سٹیڈیم کو مکمل کر لیں گے، محسن نقوی

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل قذافی سٹیڈیم کو مکمل کر لیں گے۔

قذافی سٹیڈیم کے تعمیراتی کام نے سپیڈ پکڑ لی، صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل ہو گیا، مین بلڈنگ کا گرے سٹرکچر 100 فیصد جبکہ پویلین بلڈنگ کا گرے سٹرکچر 90 فیصد مکمل ہو گیا۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا، انہوں نے آخری نشستوں سے گراؤنڈ کے نئے ویو کی تعریف کی، خندق کے اطراف دیدہ زیب گرل لگانے کی ہدایت کر دی۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا الحمدللہ 53 روز میں انتہائی تیزی کے ساتھ اعلیٰ معیار کا کام کیا گیا، چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل پراجیکٹ کو مکمل کر لیں گے، عالمی معیار کے سٹیٹ آف دی آرٹ نئے سٹیڈیم میں 34 ہزار شائقین کے میچ دیکھنے کی گنجائش ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے