اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب حکومت کا ججزکو فیملی سمیت ہیلتھ انشورنس دینےکا فیصلہ

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی حکومت نے پنجاب کے1794ججزکوہیلتھ انشورنس دینےکا فیصلہ کیا ہے،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئرنے محکمہ خزانہ سے ہیلتھ انشورنس کیلئے35 کروڑمانگ لئے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نےسمری محکمہ خزانہ کو ارسال کر دی، ہائیکورٹ کے 36اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے667 ججزکو ہیلتھ انشورنس ملے گی،سینئرسول جج 110،سول جج 981 کو بھی ہیلتھ انشورنس ملے گی، ججز کو ہیلتھ انشورنس فیملی سمیت دی جائے گی۔

ججز سرکاری ہسپتالوں اور گورنمنٹ کے پینل ہسپتالوں میں مفت علاج کرواسکیں گے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے