اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کے ایکس مل ریٹ 121روپے فی کلو تک آ گئے

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی شوگر مارکیٹ مندی کا شکار ہو گئی ہے،ایکس مل ریٹ 121روپے فی کلو تک آ گئے ہیں۔

پنجاب شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ سیزن میں 67لاکھ ٹن سے زیادہ چینی بنی جبکہ رواں سیزن میں 65لاکھ ٹن سے زیادہ چینی بنے گی۔

گزشتہ کرشنگ سیزن میں شوگر ملز مالکان کے چینی کے ایکس مل ریٹ 140روپے فی کلو تک رہے لیکن دسمبر میں چینی کے ایکس مل ریٹ خیبرپختونخوا میں 124روپے 50پیسے کلو رہ گئے۔ جبکہ لوئر سندھ میں چینی کے ایکس مل ریٹ 122روپے کلو ہو گئے ۔

سنٹرل پنجاب میں بھی چینی کے ایکس مل ریٹ خیبرپختونخوا کی شوگر ملوں کے برابر 124روپے 50پیسے فی کلو رہ گئے۔ جنوبی پنجاب میں چینی کے ایکس مل ریٹ 121روپے فی کلو ہو گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے