اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سموگ کے باعث 68 فیصد پاکستانی طبی مسائل کا شکار ہیں: سروے رپورٹ

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(ویب ڈیسک) اپسوس پاکستان کی نئی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 68 فیصد پاکستانی سموگ کی وجہ سے مختلف طبی مسائل کا شکار ہیں۔

سروے رپورٹ کے مطابق 68 فیصد نے کھانسی، 66 فیصد نے فلو، 37 فیصد نے سانس لینے میں دشواری جبکہ 29 فیصد نے آنکھوں میں جلن کی شکایت کی ہے۔

ان طبی مسائل کا شکار ہونے والوں میں سب سے زیادہ شرح پنجاب میں 77 فیصد ریکارڈ کی گئی جس میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں 87 فیصد جبکہ لاہور میں 84 فیصد افراد نے سانس کے امراض میں مبتلا ہونے کا بتایا۔

سروے کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں 76 فیصد افراد نے سموگ کی وجہ سے سانس کے امراض میں مبتلا ہونے کی شکایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے