اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جناح ایونیو پر کارکن بیٹھ گئے، کسی چوک پر بیٹھنا کوئی جرم نہیں: شیخ وقاص اکرم

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ جناح ایونیو پر کارکن بیٹھ گئے ہیں، کسی چوک میں بیٹھنا کوئی جرم نہیں ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام دنیا مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ فوجی، پولیس اور رینجرز اہلکاروں سے کہتا ہوں سب پاکستانی بچے ہیں، یہ کہنا ان کو مار دیں گے کیوں؟ پی ٹی آئی پر پابندی والی فضول باتیں ہیں، ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے، ہم چوک پر آکر بیٹھ گئے اس لیے ریاست کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، 

انہوں نے کہا کہ سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف نے کہا کہ کرائے پر بندے لانے والی بات بچوں والی ہے، نیوز چینلز پر حملہ کرانا تحریک انصاف کے خلاف شرارت ہے، میڈیا تو ہماری آواز ہے، نیوز چینلز پر حملہ کرنے والوں کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں ہے۔

مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ بالکل مذاکرات نہیں ہو رہے، منسٹر انکلیو میں مذاکرات والی خبریں غلط تھیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے