اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، میٹروبس گجومتہ سے ایم اے او کالج تک محدود

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کی طرف سے دوبارہ احتجاج کی کال پر لاہور کی میٹرو بس سروس چوتھے روز بھی متاثر ہے۔

میٹروبس گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چلائی جا رہی ہے، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی بندش کے سبب میٹرو بس سروس کو محدود کیا گیا ہے۔

میٹرو بس ہفتے اور پیر کے روز محدود اور اتوار کو بند رکھی گئی، اورنج ٹرین سروس معمول کے مطابق علی ٹاؤن سے ڈیرہ گجراں تک رواں دواں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے