اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کارکنوں کا سنگجانی ٹول پلازہ پر دھاوا، توڑ پھوڑ، کمپیوٹر ،سامان لوٹ لیا

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کارکنوں کا سنگجانی ٹول پلازا پر دھاوا دیا اور توڑ پھوڑ بھی کی، کارکن سرکاری کمپیوٹرز اور دیگر قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے۔

سرکاری سامان چوری کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، پرتشدد مظاہرین نے پولیس کی گاڑی بھی جلا دی، پرتشدد کارروائیوں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کی متعدد ویڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں۔

سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے شرپسند عناصر کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے