اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہماری جدوجہد سیاسی ہے ہم باغی نہیں: شیخ وقاص اکرم

24 Nov 2024
24 Nov 2024

(لاہور نیوز) سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد سیاسی ہے ہم باغی نہیں۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’بات نکلےگی‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ پارٹی کے تمام فیصلے بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے کیے جاتے ہیں، عمران خان نے کہا جسے اختلاف ہے وہ احتجاج میں شرکت نہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا، پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، پنجاب کے لوگوں  نے ہمیشہ سرپرائز دیا ہے، پنجاب کے لوگوں نے الیکشن میں بانی پی ٹی آئی کو بہت بڑا مینڈیٹ دیا۔

سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور پہلے پارٹی کے صوبائی صدر پھر وزیراعلیٰ ہیں جبکہ مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نےمذاکرات کےدروازے کبھی بند نہیں کیے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے