اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

24 Nov 2024
24 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، نوٹیفکیشن کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہو گا، دوسری جانب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سکولز بند رکھنے کا اعلان کردیا، انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ 25 نومبر کو کو بچوں کو سکول نہ بھیجیں۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی فائنل کال کے باعث اسلام آباد میں سڑکیں اور راستے بند کیے گئے ہیں جس سے آمدروفت شدید متاثر ہونے کے ساتھ سکیورٹی خدشات درپیش ہیں تاہم اسلام آباد  انتظامیہ کی جانب سے اس ضمن میں جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے