اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیصل ٹاؤن میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی، 3 مزدور زخمی

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(لاہور نیوز) فیصل ٹاؤن میں لفٹ گر گئی، تعمیراتی کام کے دوران لفٹ زیادہ وزن کی وجہ سے گری۔

 ذرائع ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 3 مزدور زخمی ہو گئے، اکبر چوک کے قریب گاڑیوں کے شوروم کی تعمیر کا کام جاری تھا کہ لفٹ گری۔

زخمیوں کو ریسکیو ایمرجنسی ایمبولینس میں طبی امداد دیتے ہوئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا گیا۔

زخمیوں میں 28 سالہ ممتاز، 26 سالہ اللہ دتہ اور 33 سالہ قاسم شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے