اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

احتجاج ہر صورت ہو گا، اس بار کسی صورت واپسی نہیں ہوگی: پی ٹی آئی اجلاس میں فیصلہ

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(ذیشان کاکاخیل) پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کا احتجاج ہر صورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں احتجاج اور دیگر اہم معاملات پر گفتگو ہوئی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں ہونے والے اجلاس میں سابق صدرعارف علوی، شیخ وقاص اکرم اور دیگر اہم پارٹی رہنما شریک ہوئے، اجلاس میں احتجاج کی تیاریوں اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ احتجاج ہر صورت جاری رہے گا، ڈی چوک پر دھرنا ہوگا، ہر قسم کی رکاوٹیں پار کر کے ڈی چوک پہنچا جائے گا، اس بار کسی صورت واپسی نہیں ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے