اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا شرقپور میں کمسن بچی پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(لاہور نیوز) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے شرقپور میں کمسن بچی پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ ہیلپ لائن ٹیم  نے تشدد کا شکار کمسن بچی کو تحویل میں لے لیا۔

سارہ احمد نے کہا شرقپور میں سوتیلی ماں نے 7 سالہ کمسن بچی نور فاطمہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر کمسن بچی پر تشدد کی اطلاع ملی، سوتیلی ماں نے قالین صاف نہ کرنے پر بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کا شکار بچی کے سر اور چہرے پر زخم اور تشدد کے نشانات موجود ہیں۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے مزید کہا تشدد کا نشانہ بنانے والی سوتیلی ماں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، کمسن بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے