اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عازمین حج کو ترجیحی بنیادوں پر پاسپورٹ فراہمی کیلئے سہولت ڈیسک قائم

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہور نیوز) عازمین حج کیلئے خوشخبری، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے عازمین حج کی سہولت کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا۔

عازمین حج کو ترجیحی بنیادوں پر پاسپورٹ فراہمی کیلئے خصوصی سہولت ڈیسک قائم کر دیا گیا۔

پاکستان اور بیرون ملک پاکستان مشن میں قائم پاسپورٹ دفاتر میں عازمین کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کئے گئے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے