اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں سموگ کی صورتحال بہتر، لاہور بدستور آلودہ ترین شہر

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں سموگ کی صورتحال بہتر ہونے کے باوجود لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔

باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 593 پر پہنچ گئی جبکہ بھارتی شہر دہلی 372 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور کراچی 214 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

لاہور کینٹ میں اے کیو آئی 876 اور شملہ پہاڑی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 840 ریکارڈ کیا گیا، ڈی ایچ اے میں فضائی آلودگی کی شرح 682 پر جا پہنچی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ہی سموگ میں کمی کے باعث تعلیمی ادارے کھلے تھے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار میں بھی نرمی کی گئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے