اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی، آمنہ قادر کوآرڈینیٹر مقرر

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(لاہور نیوز )چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی، کمیٹی پنجاب کی جیلوں کا دورہ کر کے رپورٹ تیار کرے گی۔

چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیر صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا، ورچوئل اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور دیگر  نے بھی شرکت کی، احمد چیمہ اور خدیجہ شاہ کی بھی شریک ہوئیں۔

سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی، آمنہ قادر کو کمیٹی کی کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ارکان میں احد چیمہ اور خدیجہ شاہ شامل ہیں۔

اعلامیہ میں مزید بتایا گیا جیل ریفارمز کمیٹی پنجاب کی جیلوں کا دورہ کر کے رپورٹ تیار کرے گی، چیف جسٹس یحیٰی آفریدی نے کہا کہ کمیٹی کو مکمل لاجسٹک سپورٹ فراہم کی جائے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے