اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے تین مقدمات سماعت کیلئے مقرر

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے تین مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیے گئے۔

جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 20 نومبر کو انتخابات سے متعلق سماعت کرے گا، جسٹس عرفان سعادت، جسٹس عقیل عباسی بینچ کا حصہ ہوں گے۔

کازلسٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بلوچستان کے حلقے پی بی 28 کیچ میں ہمل خان ، پی بی 44 کوئٹہ عبیداللہ ، پی بی 45 میں علی مدد نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنچ کر رکھا ہے ۔

واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ  نے پیپلزپارٹی کے علی مدد کو حکم امتناع پر بحال کر رکھا ہے، الیکشن ٹربیونل نے علی مدد کو ڈی سیٹ کرتے ہوئے 15 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے