اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج چوتھے روز بھی مذاکرات ہوں گے

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آج چوتھے روز بھی مذاکرات ہوں گے۔

آج ہونے والے مذاکرات میں زرعی شعبے سے انکم ٹیکس کے خصوصی سیشنز ہوں گے، زرعی شعبے سے انکم ٹیکس بڑھانے کے لئے تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا، زرعی ٹیکس آمدن بڑھانے کیلئے صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پیش کی جائے گی۔

صوبائی وزارت خزانہ، محکمہ زراعت کے حکام مذاکرات کے سیشنز میں شریک ہوں گے۔

آئی ایم ایف کی جانب سے زراعت پر انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، زراعت پر کارپوریٹ سیکٹر کی طرح شرح کم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے، زراعت سے سالانہ 60 لاکھ روپے کمانے والوں پر 45 فیصد ٹیکس ہو گا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ٹیکس اتھارٹیز اہداف پر بریفنگ دیں گی، زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی آئندہ مالی سال سے شروع ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے