اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی منسوخ

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہور نیوز) پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی منسوخ کر دی گئی۔

ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق غیرملکی حکومت کو پی آئی اے فروخت کرنے کی تجاویز پیش کر دی گئی، 30 نومبر تک اظہار دلچسپی کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں، بلیو ورلڈ کنسورشیم کی بولی بھی منسوخ کر دی گئی۔

پی آئی اے کو قطر یا ابوظہبی کو گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدے کے تحت فروخت کیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پی آئی اے کو غیرملکی حکومت کو جی ٹو جی معاہدے کے تحت فروخت کئے جانے کی تجویز ہے، غیر ملکی حکومت کو پی آئی اے کے کتنے حصص فروخت کئے جائیں گے اس کا فیصلہ ابھی نہیں ہو سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے